ابنا: واضع رہے کے علی پور میں گزشتہ دنوں دہشتگرد ملک اسحاق کی آمد کے بعد سے حالات خراب چل رہے ہے، مگر نااہل پنجاب نواز بدمعاش حکومت اپنے دوست سپاہ صحابہ کو خوش کرنے کیلیے دہشتگردوں کے خلاف کاروائی کے بجائے اُلٹا مومنین کے خلاف ہی کاروائی کر رہی ہے، کئی مومنین کے خلاف ایف آئی آر درج کر لی گئی ہے کے تم نے ملعون دہشتگرد ملک اسحاق کی آمد کے خلاف کیوں آواز اُٹھا ئی؟......
/169